Friday, May 17, 2024

وزیر اعظم عمران خان کا 15 ستمبر کو دورہ لاہور متوقع

وزیر اعظم عمران خان کا 15 ستمبر کو دورہ لاہور متوقع
September 13, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا 15 ستمبر کو دورہ لاہور متوقع ہے، راوی ریور فرنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ موٹر وے زیادتی کیس کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو پورٹ بھی پیش کی جائے گی۔