Monday, May 13, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، اتحادی جماعتوں کی شرکت

وزیر اعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، اتحادی جماعتوں کی شرکت
January 23, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں اتحادی جماعتوں نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں  وزیر خزانہ اسد عمر اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد  منی بجٹ پر   بریفنگ دیں گے ، پارلیمانی پارٹی کو منی بجٹ پر اعتماد میں لیا جائے ۔ اجلاس میں وفاقی وزراء ، پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ، اتحادی جماعتوں کے وزرا اور رہنما  شامل ہیں ۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد کابینہ کااجلاس ہوگا۔