Saturday, May 18, 2024

وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات
February 13, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔