Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم عمران خان سے سابق ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے سابق ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی ملاقات
February 10, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے سابق ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں ذاکر خان، سر بنجامن رچرڈ سن، ڈینی موریسن ، رمیز راجہ اور زرق خان شامل ہیں۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں کرکٹ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔