Wednesday, May 8, 2024

وزیر اعظم عمران خان اور پیر پگارا کی پہلی باضابطہ ملاقات شیڈول

وزیر اعظم عمران خان اور پیر پگارا کی پہلی باضابطہ ملاقات شیڈول
January 26, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور پیرپگارا کی پہلی باضابطہ ملاقات  طے پا گئی ، بیٹھک کل کراچی کنگری ہاؤس میں ہوگی۔ جی ڈی اے کےساتھ اتحاد سے آج تک وزیراعظم اور پیرپگارا کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، پیرپگارا سے ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔