Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے
March 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے، وزیر اعظم کا کورونا وائرس ہر قوم سے دوسرا خطاب ہوگا۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1241636772976758784?s=20 وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔