Monday, May 13, 2024

وزیر اعظم صحت مند، خاتون اول بھی خیریت سے ہیں ، فیصل جاوید

وزیر اعظم صحت مند، خاتون اول بھی  خیریت سے ہیں ، فیصل جاوید
March 31, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) سینیٹر فیصل جاوید نے وزیر اعظم کی صحت بارے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان صحت مند ہیں ، خاتون اول بھی خیریت سے ہیں۔

نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام صبح سویرے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتا کہ وزیر اعظم نے ڈاکٹرز کے مشورے سے جزوی طور پر امور کی انجام دہی شروع کردی ہے۔