Saturday, May 18, 2024

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
August 23, 2017

جدہ (92 نیوز) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف اوروزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

وزیر اعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہو گئے۔

وزیراعظم کے جدہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر مکہ مکرمہ کے ڈپٹی گورنر نے استقبال کیا۔