Thursday, April 18, 2024

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
April 15, 2020

اسلام آباد  ( 92 نیوز) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم عمران خان  کو  مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر  بریفنگ دی ۔