Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
November 19, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق دونوں کے درمیان قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوسری طرف وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ عمران خان نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا آزادی مارچ کو عوام نے مسترد کر دیا۔ اپوزیشن اب چار سال انتظار کرے۔