Saturday, May 11, 2024

وزیر اعظم سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات، ادارے کے امور پر بریفنگ

وزیر اعظم سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات، ادارے کے امور پر بریفنگ
September 22, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان نے ملاقات کی۔ چیئرمین ایس ای سی پی عامر خان نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ادارے کے امور پر بریفنگ دی۔ چیئرمین ایس ای سی پی نے وزیر اعظم کو ایس ای سی پی کا ڈیٹا لیک ہونے پر بھی مکمل طور پر بریفنگ دی۔