Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ، صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال
August 11, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی جس میں سیاسی اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی ۔ وزیراعلیٰ نے عمران خان کو ہاؤسنگ پراجیکٹس اور کورونا وائرس سے متعلق بریفنگ دی تھی ۔