Saturday, April 27, 2024

وزیر اعظم سے محمود خان کی ملاقات، خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے محمود خان کی ملاقات، خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
July 3, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے ملاقات کی، خیبر پختونخوا کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، ترقیاتی کاموں سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی گئی۔ اس ملاقات میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات اٹھانے پر بھی غور کیا گیا۔