Friday, May 17, 2024

وزیر اعظم سے بلوچستان کے سیاسی عمائدین کی ملاقات، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر غور

وزیر اعظم سے بلوچستان کے سیاسی عمائدین کی ملاقات، مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر غور
April 28, 2021

کوئٹہ ( 92 نیوز) دورہ کوئٹہ پر موجود وزیر اعظم سے بلوچستان کے سیاسی عمائدین نے ملاقات کی ، وفاقی وزرا زبیدہ جلال ، اسد عمر ، مراد سعید بھی ملاقات میں موجود تھے ۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطا بق بلوچستان میں بجلی اور گیس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر غور کیا گیا ، وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ۔