Saturday, April 20, 2024

وزیر اعظم سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات، سرمایہ کاری ،خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی ملاقات، سرمایہ کاری ،خطے کی صورتحال پر گفتگو
February 20, 2020
اسلام آباد (92 نیوز)  وزیر اعظم عمران خان سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں  پاکستان  میں سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ برطانوی ارکان  پارلیمنٹ کے وفد میں سر ہوگوسوائر ، لارڈ ضمیر چودھری اور عبدالقدیر حمزہ شامل تھے  جب کہ  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرماریہ کاری بورڈ بھی ملاقا ت میں موجود تھے ۔ ملاقا ت میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی ۔