Friday, March 29, 2024

وزیر اعظم سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر ‏گفتگو

وزیر اعظم سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر ‏گفتگو
April 8, 2019

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر  نے ملاقات کی ۔

امریکی سینٹکام  کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے وزیر اعظم عمران خان  سے ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امور  اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

امریکی سینٹکام کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا بھی دورہ کیا۔