Tuesday, May 21, 2024

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی داخلی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی داخلی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
February 1, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اور اہم ملاقات ہوئی ، ملاقات میں ملک کی داخلی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں موجود تھے۔