Saturday, May 11, 2024

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
September 18, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ، ملاقات میں  مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگی۔ وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات میں  وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب اور امریکا کے حوالے سے بھی امور زیر غور آئے ،  ملاقات مین ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ۔