Saturday, May 11, 2024

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
September 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملکی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں کابینہ اراکین اور دیگر حکام شریک بھی شریک تھے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پر بریفنگ دی گئی۔