Thursday, May 9, 2024

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
January 27, 2020
کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ،  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان اپنے اتحاد کے بعد پہلی بار کنگری ہاؤس جا کر پیر پگارا سے ملاقات کریں گے  جب کہ گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں سے بھی اہم ملاقاتیں ہوں گی ۔ ایم کیوایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے پیشرفت متوقع ہے ۔