Friday, May 10, 2024

وزیر اعظم آج چین کے چار روزہ دورے پر جائیں گے ‏

وزیر اعظم آج چین کے چار روزہ دورے پر  جائیں گے ‏
April 25, 2019

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج چین کے چار روزہ دورے پرجائیں گے ۔

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین میں معمولی تبدیلی ہوئی ہے  ۔ دورے کے دوران   وزیر اعظم کی کئی اہم ملاقاتیں شیڈول میں شامل ہیں جب کہ کئی منسوخ کر دی گئی ہیں ۔

وزیر اعظم پاکستان بیجنگ میں دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے جبکہ وہ چین کے صدر اور آئی ایم ایف سربراہ سمیت  اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ۔