Sunday, September 8, 2024

وزیر اعظم  آج شام  قوم  کے نام پیغام جاری کرینگے

وزیر اعظم  آج شام  قوم  کے نام پیغام جاری کرینگے
July 20, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے خطاب میں قوم کو کشمیر پالیسی کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔ وزیر اعظم کا یہ خطاب ایسے  موقع پر آ رہا ہے جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کے قتل عام پر  پاکستان اور کشمیری عوام صدائے احتجاج بلند کئے ہوئے ہیں اور پاکستان کے علاوہ مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں پاکستانی شہری یوم سیاہ منا رہے ہیں ۔