Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے

وزیر اعظم آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے
August 1, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے۔

وزیر اطلاعات فواد چودھری کا ٹویٹ پیغام میں کہنا ہے عمران خان آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ پروگرام میں فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے بات چیت کریں گے۔