Saturday, April 27, 2024

وزیر اطلاعات فواد چودھری سے سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد کی ملاقات

وزیر اطلاعات فواد چودھری سے سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد کی ملاقات
September 7, 2018
اسلام اباد(92 نیوز) وزیر اطلاعات فواد چودھری سے سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، اطلاعات اور ثقافت کے شعبوں پر بات چیت  ہوئی۔  فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب مذہب اور بھائی چارے کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ سعودی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کا اسلامی ممالک میں اپنا ایک مقام ہے۔ نئی حکومت کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر، مضبوط کیا جائے گا۔