Sunday, September 8, 2024

وزارت ریلوے کی نااہلی ،ٹریک کا کام بروقت مکمل نہ ہونے کے باعث بدترین ٹریفک جام

وزارت ریلوے کی نااہلی ،ٹریک کا کام بروقت مکمل نہ ہونے کے باعث بدترین ٹریفک جام
January 17, 2016
کراچی(92نیوز)شہر قائد کے عوام رُل گئے وزارت ریلوے کی نااہلی  کے باعث شاہراہ فیصل  پر ٹریک کا کام بروقت مکمل نہ  ہونے کے باعث مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام  ہے۔ گاڑیوں میں ایندھن ختم ہو گیا ،ایمبولینسز بھی پھنس گئیں جبکہ شاہراہ فیصل پرریلوے ٹریک کا کام بروقت مکمل  نہ ہو سکاجس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناکرناپڑا ۔