Thursday, April 25, 2024

وزارت داخلہ نےبراہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے

وزارت داخلہ نےبراہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے
February 28, 2017
  اسلام آباد(92نیوز)وزارت داخلہ نےبراہمداغ بگٹی کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے۔ ایف آئی اے کی درخواست پر وزیرداخلہ چودھری نثارنےریڈ وارنٹ کی منظوری دی۔ کالعدم بی آر اے کے شیرمحمد عرف شیرا کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔