Saturday, April 20, 2024

وزارت خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے گھر پر نیب کا چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کے ہاتھی دانت برآمد

وزارت خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے گھر پر نیب کا چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کے ہاتھی دانت برآمد
May 18, 2016
لاہور (نائنتی ٹو نیوز) وزارت خارجہ کے گرفتار ڈائریکٹر شفقت چیمہ کے گھر پر نیب کا چھاپہ، کروڑوں روپے مالیت کے ہاتھی دانت برآمد کر لیے گئے۔ اس کے علاوہ بُک کرائی گئی بائیس لاکھ کی گاڑی کے کاغذات، پلاٹوں کی فائلیں اور زیورات بھی ملے۔ نیب نے برآمد ہونے والی اشیا کو ریکارڈ کا حصہ بنا لیا۔ آج احتساب عدالت میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔