Monday, May 13, 2024

وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام یوم استحصال کے موقع پر ریلی

وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام یوم استحصال کے موقع پر ریلی
August 5, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزارت اطلاعات کے زیر اہتمام یوم استحصال  کے موقع پر ریلی نکالی گئی ۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں پرجاری مظالم کیخلاف آواز بلندکرنا ہوگی۔

شبلی فراز نے کہا کہ  عالمی برادری کشمیریوں پرہونے والے مظالم پر خاموش ہے،منافقانہ رویے سے عالمی امن کونقصان پہنچ سکتا ہے ، بھارت نے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کو جیل میں تبدیل کردیا ہے،کشمیری عوام کو بھارتی تسلط سے آزادی ملے گی۔