Saturday, May 11, 2024

ورلڈ گالف چیمپئن شپ، اسپین کے سرجیو گارسیا نے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچا دیا

ورلڈ گالف چیمپئن شپ، اسپین کے سرجیو گارسیا نے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچا دیا
March 27, 2021

فلوریڈا (92 نیوز) ورلڈ گالف چیمپئن شپ میں اسپین کے سرجیو گارسیا نے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچا دیا۔

ورلڈ گالف چیمپئن شپ میں اسپین کے سرجیو گارسیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، اسپینش گالفر نے شاندار شارٹ لگاتے ہوئے 160 گز سے ایک ہی شارٹ میں گیند کوہول میں پہنچایا۔