Sunday, September 8, 2024

ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی  میں شرکت کیلئے شاہینوں نے اڑان بھرلی

ورلڈ کپ ٹی ٹوینٹی  میں شرکت کیلئے شاہینوں نے اڑان بھرلی
March 12, 2016
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ٹی ٹوینٹی  میں شرکت کیلئے شاہینوں نے اڑان بھرلی ہے ، قومی ٹیم لاہور ایئر پورٹ سے ابوظہبی روانہ ہوگئی ہے ۔ منیجر انتخاب عالم اور ہیڈ کوچ وقار یونس بھی ساتھ ہیں  ٹیم کل شام کولکتہ پہنچے گی پاکستانی ویمن ٹیم صبح دبئی کے راستے چنائی روانہ ہو گی۔