Sunday, May 19, 2024

ورلڈ ونٹر گیمز: صباحت طارق نے اسپیشل اولمپکس میں 100میٹرز دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا

ورلڈ ونٹر گیمز: صباحت طارق نے اسپیشل اولمپکس میں 100میٹرز دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
March 22, 2017
-اسلام آباد (92 نیوز) پاکستانی اسپیشل اتھلیٹ کا یوم پاکستان سے ایک دن قبل قوم کو اسپیشل تحفہ دے دیا ۔صباحت طارق نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں سو میٹرز دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا- -مردوں کی سو میٹر دوڑ میں حذیفہ قاضی اور پرویز احمد نے چاندی کے تمغے اپنے نام کیے