Friday, May 3, 2024

ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان آج مذاکرات ہونگے

ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان آج مذاکرات ہونگے
August 3, 2015
اسلام آباد (92نیوز) ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ اجلاس میں ایف بی آر اور تاجر نمائندے شریک ہوں گے۔ ایف بی آر کا مختلف سیکڑز میں تاجروں کو سیلز ٹیکس میں رعایت دینے پرغور کیا جائے گا۔ تاجرنمائندے سیلز ٹیکس میں کمی کے لیے ایف بی آر کو اپنی تجاویز پیش کریں گے۔