Thursday, April 25, 2024

واہگہ کے بعد چمن بارڈر پر بھی پرچم اتارنے کی تقریب کا آغاز کر دیا گیا

واہگہ کے بعد چمن بارڈر پر بھی پرچم اتارنے کی تقریب کا آغاز کر دیا گیا
November 18, 2016

 

چمن (92نیوز)واہگہ کے بعد چمن بارڈر پر بھی پرچم اتارنے کی تقریب کا آغازکر دیا گیا ہے ۔

 پاک افغان باب دوستی پر پہلی پروقار تقریب میں سیکٹر کمانڈر نارتھ اور کمانڈنٹ چمن اسکاؤٹس نے  شرکت کی ہے جبکہ  قبائلی عمائدین اور بڑی تعداد میں شہری بھی شریک ہوئے ہوئے ہیں ۔