Thursday, April 25, 2024

وانا :624  خاندانوں کا پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

وانا :624  خاندانوں کا پولیو کے قطرے پلانے سے انکار
March 22, 2015
وانا(ویب ڈیسک)جنو بی وزیر ستا ن کےتحصیل وانا میں چھ سو چوبیس  خاندانوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا۔ حکا م کے مطا بق ان خا ندانوں کو منا نے کے لئے علما سے رابطے  کئے گئے ہیں۔ دو ہزار چودہ سے  اب تک جنو بی وزیر ستا ن میں پو لیو کے  بائیس کیس سامنے آچکے ہیں۔ حکا م کے مطا بق ایف آ ر جنڈو لا کے علا قے میں بھی مقامی لوگو ں نے اپنے بچو ں کو پو لیو  سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکا ر کیا ہے۔