Tuesday, April 23, 2024

والد کا احترام کرنیوالا ننھا پینگوئن

والد کا احترام کرنیوالا ننھا پینگوئن
September 26, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) بڑوں کو ہمیشہ احترام دینا چاہیئے  انسان ایسا کریں نہ کریں مگر یہ اچھی عادت پرندوں اور جانوروں میں بھی نظر آنے لگی ہے ۔ انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھاجا سکتاہے  کہ ایک ننھا پیگوئن اپنے والد کے پیچھے انتہائی ادب و احترام سے چل رہا ہے۔ جہاں بڑا پینگوئن رکا وہیں بچہ بھی رکا، انتہائی خوبصورت جذبات کی عکاسی کرتی یہ ویڈیو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔