Thursday, April 25, 2024

والد اور بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ثنا کی قبر کشائی کا مرحلہ مکمل

والد اور بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ثنا کی قبر کشائی کا مرحلہ مکمل
April 25, 2018
گجرات ( 92 نیوز ) پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا کی قبر کشائی کا مرحلہ مکمل ک رلیا گیا ، سول جج لبنیٰ صغیر کی نگرانی میں قبر کشائی کی گئی۔ ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز نے نمونے حاصل کر لیے ،نمونے فرانزک لیبارٹری بھجوائے جائیں گے ۔ پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے میں پندرہ دن سے تین ماہ لگ سکتے ہیں۔