Friday, April 19, 2024

واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر امریکی نژاد کشمیریوں کا احتجاج

واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر امریکی نژاد کشمیریوں کا احتجاج
August 6, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر امریکی نژاد کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

 احتجاج میں امریکی نژاد کشمیریوں نے بھارتی غیرقانونی  زیرقبضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے سفارتی حکام کو میمورنڈم دینے کی کوشش کی جسے بھارتی حکام نے لینے سے انکار کر دیا۔