Tuesday, April 23, 2024

وادی یوٹاکے سحرانگیز درخت اور باغات

وادی یوٹاکے سحرانگیز درخت اور باغات
October 4, 2018
یوٹا( 92 نیوز) یہ مناظر امریکی ریاست یوٹا کے ہیں  جن کو ڈرون کی آنکھ نے  محفوظ کیا ہے ۔ اس ریاست کی تمام وادیاں قدرتی خوبصورتی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ،یہ رنگ برنگے درختوں کو دیکھ کر انسان  قدرت کی مصوری سے دنگ رہ جاتا ہے ۔ وادی یوٹا کی خوبصورت  دنیا کے سیاحوں کیلئے خاص اہمیت کی حامل ہے ، ہر سال یہاں  بہت سے سیاح  قدرت کی شاہکاری کا نظارہ کرنے کیلئے آتے ہیں ۔