وائٹ ہاوس کے لان میں دھماکے کی آواز ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی
واشنگٹن (ویب ڈیسک)وائٹ ہاوس کے لان میں دھماکے کی آواز سنی گئی ۔
امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی فیملی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسی لان میں بنے ہیلی پیڈ سے روانہ ہونا تھا ۔
صدر باراک اوباما اور ان کی فیملی روانگی کے لیے ابھی وائٹ ہاوس کے لان میں نہیں پہنچے تھے ۔
سیکرٹ سروس ایجنٹس نے فوری طور پر انہیں وائٹ ہاوس کے بریفنگ روم میں منتقل کر دیا اور دروازوں کو لاک کردیا جس کے بعد وائٹ ہاوس میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے