Friday, April 26, 2024

نیٹو کے ڈی جی آئی ایم ایس کی جی ایچ کیو آمد ، آرمی چیف سے ملاقات

نیٹو کے ڈی جی آئی ایم ایس کی جی ایچ کیو آمد ، آرمی چیف سے ملاقات
November 7, 2019
راولپنڈی ( 92 نیوز) نیٹو کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایس جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات کی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق نیٹو کے ڈائریکٹر جنرل انٹر نیشنل ملٹری اسٹاف  لیفٹیننٹ جنرل ہینز ورنر ویئرمین نے آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔