Sunday, September 8, 2024

نیویارک کے سینٹر پارک میں دھماکا،ایک شخص زخمی

نیویارک کے سینٹر پارک میں دھماکا،ایک شخص زخمی
July 3, 2016
نیویارک(92نیوز)نیویارک کےسینٹرپارک میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق نیویارک کے سینٹر پارک میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکہ سینٹر پارک میں ہوا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا ہے ۔ امریکی میڈیا کے کہنا ہے کہ بم دھماکے کی وجوہات کا ابھی تک علم نہیں ہوسکا ہے ۔