Friday, March 29, 2024

نیویارک :ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے، پپی، کتوں کی ویڈیو جاری

نیویارک :ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے، پپی، کتوں کی ویڈیو جاری
December 10, 2015
نیویارک(ویب ڈیسک)ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے، پپی ،کتوں کی ویڈیو امریکی یونیورسٹی نے جاری کردی جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے ،پپی، کتوں کی ویڈیو کو امریکن یونیورسٹی نے جاری کر دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے واضح رہے کہ رواں برس ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعے پپی کتوں کی پیدائش ہوئی تھی ،پیدائش کے بعد ٹیسٹ ٹیوب ٹیکنالوجی نے تحقیق کی دنیا میں نئی راہیں کھول دی ہیں ۔