Monday, May 13, 2024

نیویارک، فیشن شو ’’ ہائی روف ‘‘، ریمپ ننھے اسٹارز کی چمک سے جگمگا اُٹھا

نیویارک، فیشن شو ’’ ہائی روف ‘‘، ریمپ ننھے اسٹارز کی چمک سے جگمگا اُٹھا
March 22, 2021

نیویارک (92 نیوز) نیویارک میں منفرد فیشن شو ’’ ہائی روف ‘‘ ریمپ ننھے فیشن اسٹارز کی چمک سے جگمگا اُٹھا۔

معصوم حسیناؤں نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی، حاضرین ننھے ستاروں کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکے۔