Saturday, April 27, 2024

نیویارک : 1109قیراط کا سفید ہیرا نیلامی کیلئےپیش

نیویارک : 1109قیراط کا سفید ہیرا نیلامی کیلئےپیش
May 5, 2016
نیویارک(ویب ڈٰیسک )نیویارک میں  ایک ہزار ایک سو نو قیراط کا سفید ہیرا نمائش کے لیے رکھ دیا گیا ، ٹینس بال جتنے بڑے ہیرے کو ابھی تراشا نہیں گیا ۔ ہیرے کا نام ’’لیسڈی لارونا‘‘ رکھا گیا ہے جس کے معنی’’ ہماری روشنی ‘‘کے ہیں ،،ہیرا  29 جون کو لندن میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا ۔