Thursday, May 9, 2024

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ مکمل
November 30, 2020

طبی طور پر ان دونوں ارکان کو نان انفیکٹیڈ قرار دیا گیا ہے۔ پہلے کورونا ٹیسٹ میں چھ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ قومی کرکٹرز اور اسپورٹ اسٹاف نے ہوٹل سے متصل گراؤنڈ میں چہل قدمی اور ہلکی پھلکی ٹریننگ کی۔ آج ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کے بعد قومی ٹیم کو باقاعدہ  پریکٹس کی اجازت ملنے کی امید ہے۔