Tuesday, May 21, 2024

نیوزی لینڈ میں 2021ء کا آغاز، آسمان رنگوں سے نہا گیا

نیوزی لینڈ میں 2021ء کا آغاز، آسمان رنگوں سے نہا گیا
December 31, 2020

آکلنیڈ (92 نیوز) نیوزی لینڈ میں آزمائشوں بھرا 2020 ختم ہوگیا، نیوزی لینڈ میں نئی اُمیدیں لیے 2021ء کا آغاز ہوگیا۔

نیوزی لینڈ میں نیا سال آگیا۔ آکلینڈ میں 2021 کو ویلکم کیا گیا، آسمان رنگوں سے نہا گیا۔ نئے سال کے آغاز پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔