Friday, March 29, 2024

نیو یارک،گلوکارجان لینن کی یاد میں تقریب

نیو یارک،گلوکارجان لینن کی یاد میں تقریب
September 8, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) امریکی شہر نیویارک کے سنٹرل پارک میں ایک اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب  میں برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار جان لینن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ، اس موقع پر آنجہانی گلوکار کے بیٹے نے اپنے والد پر بنائی گئی ٹکٹوں کی رونمائی بھی کی۔ جان لینن مشہور بینڈ بیٹلز کے خالق تھے، جس نے 60 سے 80 کی دہائی کے درمیان میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچائے رکھا تھا ۔