Tuesday, April 16, 2024

نیو یارک ‏،ننھے لڑکے نے موٹرسائیکل پر کرتب دکھا کر سب کو حیران کردیا

نیو یارک ‏،ننھے لڑکے نے موٹرسائیکل پر کرتب دکھا کر سب کو حیران کردیا
March 3, 2019
نیو یارک ( 92 نیوز ) یہ بچہ عمر میں ابھی بہت چھوٹا لیکن اسکا موٹر بائیک پر کنٹرول کمال کا ہے۔ موٹر سائیکل پر ایسے ایسے کرتب دکھاتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔ ننھالڑکا بائیک کو ایک پہیے پر گھماتا ہے ایسے ڈرفٹس لگاتا ہے جیسے کسی مغربی ملک کا کوئی ماہر سٹنٹ مین ہو۔ ضرور مستقبل میں اپنی اس مہارت میں بڑا نام پیدا کرے گا۔