Thursday, March 28, 2024

نیو یارک میں چینی ثقافت سے متعلق شو کا انعقاد

نیو یارک میں چینی ثقافت سے متعلق شو کا انعقاد
January 14, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) نیویارک میں چینی ثقافت کا عکاس شاندار شو منعقد کیا گیا جس میں روائتی آرٹ ورک اور آرائشی سامان نے حاضرین کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔

نیو یارک کے گرینڈ سینٹرل ٹرمینل میں منعقدہ اس ثقافتی شو میں چین کے ماہر آرٹسٹ شرکت کیلئے پہنچے اور اپنی صلاحیت کے اظہار کے مختلف انداز اپنائے۔

کہیں  پیپر آرٹ توجہ کا مرکز بنا رہا تو کہیں ننھے مجسمے حیرت زدہ کرتے رہے ۔