Friday, September 20, 2024

نیو کراچی میں شہریوں کا جعلی عامل پر بدترین  تشدد

نیو کراچی میں شہریوں کا جعلی عامل پر بدترین  تشدد
March 31, 2016
کراچی(92نیوز)نیو کراچی میں شہریوں نے جعلی عامل پر بدترین  تشدد کرتے ہوئے اس پولیس کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق نیو کراچی میں شہریوں نے جعلی عامل کو بدترین  تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس موقع پر مشتعل شہریوں کا کہنا ہے کہ جعلی عامل نے ان سے ہزاروں روپے بٹورے کہ تمہارے کام ہوجائیں گے لیکن آج تک ایک کام بھی نہیں ہوسکا ۔ مشتعل شہریوں نےپہلے تو جعلی عامل کو خود تشدد کانشانہ بنا یا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔